Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان اب کرن جوہر کی ایکشن فلم میں نظر آئیں گے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اب فلمسٹار کرن جوہر کی ایکشن فلم میں نظر آئیں گے۔

 بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، سلمان خان اور کرن جوہر وشنو وردھن کی ہدایت کاری میں بننے والی ایک ایکشن فلم کے لیے دوبارہ اکٹھے ہونے والے ہیں۔ فلم نومبر 2023 میں فلور پر جائے گی اور کرسمس 2024 میں ریلیز ہونے والی ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سلمان اور کرن 1998 میں کچھ کچھ ہوتا ہے کے بعد پہلی بار ایک ساتھ کام کر رہے ہیں، کہا جارہا ہے کہ یہ فلم ایک بڑے پیمانے پر ایکشن فلم ہوگی۔

فلم کا نام اور باقی کاسٹ کا اعلان ہونا باقی ہے۔ تاہم تمام اسٹیک ہولڈرز اس پروجیکٹ کو نومبر 2023 میں  لے جانے کے لیے بے حد پرجوش ہیں”۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں