بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے آنے والی ایکشن سے بھرپور فلم جوان کی نئی جھلکیاں شئیر کرکے فینز میں جوش وخروش مزید بڑھا دیا ہے۔
شاہ رخ خان کی فلم جوان کا انتظار عروج پر پہنچ گیا ہے، شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر ایک بالکل نیا کلپ شیئر کیا، جس میں ان کا لک دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے اور اگر کہا جائے کہ بالی ووڈ کنگ ایسے روپ میں کبھی فلموں میں نظر نہیں آئے تو غلط نہیں ہوگا۔
View this post on Instagram
اس سے قبل جوان کا یہ نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شاہ رخ خان نے لکھا کہ “میں اچھا ہوں، یا برا ہوں… جاننے کے لیے 30 دن۔ تیار ہو۔۔
یہ فلم 7 ستمبر 2023 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں ریلیز ہوگی۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















