Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دریائے سندھ میں ایک مرتبہ پھر پانی کی سطح میں اضافہ

دریائے سندھ میں ایک مرتبہ پھر پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کالاباغ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب آیا ہوا ہے۔

جناح بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 77 ہزار 451 کیوسک ہے جبکہ پانی کا اخراج دو لاکھ 69 ہزار 451 کیوسک ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں