Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریلوے ہیڈکوارٹرز کا اپنی ہی رپورٹ میں بڑا انکشاف

ریلوے ہیڈکوارٹرز نے اپنی ہی رپورٹ میں بڑا انکشاف کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے ہیڈکوارٹرز نے اپنی جاری رپورٹ میں بتایا کہ یکم جنوری 2023 سے 7 اگست 2023 تک سات ماہ میں ٹرینوں کے 60 حادثات ریکارڈ کیے گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں سال حادثات کے نتیجے میں 42 سے زائد مسافر جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے جبکہ رولنگ اسٹاک اور انفراسٹرکچر کی مد میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔

ریلوے ہیڈکوارٹرز رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 2022 میں کل 62 حادثات رپورٹ کیے گئے تھے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں