Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ ولید عبدالکریم نے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ میں ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں فریقین نے پاکستان کے توانائی، زراعت، آئی ٹی اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کو بروقت اور اہم مالی مدد کرنے پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں