Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرینیتی چوپڑا نے ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگا دیا

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے گانا گاتے ہوئے کی  ویڈیو  شیئر کردی۔

پرینیتی کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو خوبصورت آواز میں گانا گاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی یہ ویڈیو خبروں کی زینت بننے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے ساتھ ہی اسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ وک پاکستانی صوفی گانا گاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں