پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر فالوورز میں 10لاکھ روپے بانٹنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ٹوئٹر نے انہیں پچھلے 2 ماہ کے 10 لاکھ دیے ہیں جو وہ اپنے فالورز میں بانٹنا چاہتی ہیں۔

حریم شاہ کا کہنا ہے کہ یہ کوئی مذاق نہیں، سب جانتے ہیں وہ پچھلے دو ماہ سے پیسے بانٹ رہی ہیں۔ جیتنے کے لیے ان کی پروفائل پر جاکر پہلی پوسٹ کو لائک شیئر کرنا ہوگا، جبکہ ونر کا نام وہ بعد میں بتائیں گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















