ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایف آئی اے کے مطابق کاروائی میں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔
چھاپے کے دوران ملزم سے 30لاکھ پاکستانی روپے برآمد کر لئے گئے،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔



















