Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی  وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اپنی تصاویراور ویڈیو پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کرینہ کو سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں اداکارہ بہت زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کرینہ کپور فلم لال سنگھ چڈھا میں اپنی اداکاری کے جوہر پیش کرتی نظر آئی تھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں