Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی  تصاویرسوشل میدیا پر وائرل ہوگئیں۔

فلم جیلر کی ریلیز کے موقع پر اداکارہ تمنا کوسیاہ لباس  میں دیکھا گیا۔

تمنا بھاٹیہ

انسٹاگرام پر اداکارہ کی  تصاویرمیں اداکارہ کو بہت خوبصورت لُک میں دیکھا جا سکتا ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ تمنا نے 15 سال کی عمر میں بالی ووڈ فلم چاند سا روشن چہرہ سے اداکاری کی شروع کی تھی وہ تمل ، تیلگو اور ہندی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں