Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ گلوکارہ سنیدھی چوہان ڈانس میں بھی ماہر

نامور بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے ڈانس میں اپنی مہارت دکھا کر سب کو حیران ہی کر دیا۔

اس وائرل ویڈیو میں سنیدھی چوہان کو اسپورٹی لباس  میں کوریوگرافر شرلین فرنینڈس کے ساتھ ایمیلیانا پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

گلوکارہ نے یہ ڈانس ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی ، جسے دیکھنے کے بعد ان کے فینز نا صرف حیران ہو گئے بلکہ ان کی ڈانس میں مہارت دیکھ کر تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunidhi Chauhan (@sunidhichauhan5)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں