Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہریتھک روشن نے اپنی ’گرل فرینڈ‘ کیساتھ سیلفی شیئر کر دی

 بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار ہریتھک روشن نے اپنی ’ گرل فرینڈ‘ صبا آزاد کے ساتھ سیلفی لی اور فینز کے لئے شئیر کردی۔

ہریتھک روشن نے انسٹاگرام پر اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد کے ساتھ ایک دلکش تصویر پوسٹ کی جوکہ اب سب کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

ہریتھک روشن نے حال ہی میں کام سے کچھ وقت نکالنے کا فیصلہ کیا اور اپنی محبوبہ صبا آزاد کے ساتھ ارجنٹائن روانہ ہوئے۔

ان کی اس سیلفی پر ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ نے بھی  دل والا ایموجی بناکر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں