بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے سیاہ لباس میں دلکش تصویر پوسٹ کر دیں۔
اداکارہ پرینیتی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہ لباس میں دلکش پوز دیتے ہوئے مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
گزشتہ دنوں پرینیتی کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو خوبصورت آواز میں گانا گاتے ہوئے سنا گیا تھا۔
اداکارہ کی یہ ویڈیو خبروں کی زینت بننے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے ساتھ ہی اسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل بھی اداکارہ وک پاکستانی صوفی گانا گاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں














