پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو آج اپنے مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے ہیں۔
نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کم عمری میں پاکستانی موسیقی میں نئی جہت متعارف کرائی۔
انہوں نے پرائیڈ آف پرفارمنس، بیسٹ فی میل پلے بیک سنگر سمیت دیگر ایوارڈز اپنے نام کیے۔
کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا نازیہ حسن 35 سال کی عمر میں 13 اگست 2000 کو لندن کے اسپتال میں انتقال کر گئیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















