کراچی کے شہریوں کے لئے ڈی آئی جی ٹریفک نے بڑا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے موقعے پر ٹریفک پولیس نے فیلگ مارچ کیا۔
ڈی آئی جی ٹریفک نے 14 اگست کے موقع پر حکم دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہریوں کے آج کے روز چلان نا کیے جائیں۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















