Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کے بیٹوں کی نئی تصویر نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ سپر اسٹار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹوں کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

گزشتہ روز اسٹار کڈ کی وائرل ہونے والی تصویر کو مختلف سوشل پیج پر شئیر کیا جا رہا ہے۔

وائرل ہونے والی تصویر میں اداکارہ کرینہ کے دونوں بیٹوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بچوں کی تصویر پر تعریفی کمنٹس کیے جکا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

واضح رہےکہ کرینہ کپور نے 2012 میں سیف علی خان سے شادی کی تھی، سیف علی خان اس وقت 51 سال جب کہ کرینہ کپور 41 برس کی ہو چکی ہیں، دونوں کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔

ان کے ہاں پہلے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش دسمبر 2016 میں ہوئی تھی، دونوں کے ہاں دوسرے بیٹے ’جہانگیر علی خان‘ عرف ’جے‘ کی پیدائش فروری 2021 میں ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں