Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تالی؛ سشمیتا سین نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لئے

سشمیتا سین نے اپنی نئی ویب سیریز تالی میں اپنی عمدہ اور جرات مندانہ اداکاری سے ایک بار پھر فینز کے دل جیت لئے۔

اداکارہ سشمیتا سین اور ان کی تازہ ترین ویب سیریز  تالی کو آن لائن مداحوں کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔

اس شو کو دیکھنے کے بعد، سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے کافی مثبت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

سشمیتا سین تالی میں سماجی کارکن شریگوری ساونت کی حقیقی زندگی پر مبنی ایک ٹرانس وومین کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس شو میں شریگوری ساونت کی زندگی اور سفر، گنیش سے گوری میں اس کی جرات مندانہ تبدیلی اور اس کی وجہ سے ان کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کا نقشہ بنایا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں