بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئین۔
اداکارہ سونم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے ایک فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
سونم کپورکی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو جیولری برنڈ کے لیے فوٹو شوٹ کرواتا دیکھا گیا۔
اداکارہ کی جناب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ سونم مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















