Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ اور رنویر کے ’واٹ جھمکا‘ پر جھومنے والی دادی چھا گئیں

رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم راکی اور رانی کی پر یم کہانی کے ہٹ  ٹریک واٹ جھمکا پر ان دادی اماں کی پرفارمنس نے سب کو واہ کہنے پر مجبور کردیا۔

ان بزرگ خاتون کی یہ ویڈیوانسٹاگرام پر دھوم مچا رہی ہے، فلم میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ پر  فلمایا گیا یہ گانا لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے اور ہر عمر کے افراد اس پر جھوم رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ravi Bala Sharma (@ravi.bala.sharma)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں