شہروز سبزواری اور صدف کنول پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک خوبصورت جوڑی ہے دونوں ہی ماڈلنگ اور اداکاری کے شعبے سے وابستہ ہیں اور اب تک کئی مشہور ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
حال ہی میں اس خوبصورت جوڑے نے اپنی بیٹی زہرہ شہروز کی پہلی سالگرہ کے لیے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا جس میں ان کے اہل خانہ کے علاوہ قریبی دوستوں نے شرکت کی۔






واضح رہے کہ صدف کنول شہروز سبزواری کو دوسری بیوی ہیں جبکہ ان کی پہلی بیوی سائرہ یوسف ہیں جن سے ایک بیٹی نورہ ہے۔





شہروز کی دونوں بیٹیوں میں بہت پیار ہے اور شہروز اور سائرہ نے کامیابی سے بچوں کے لیے ایک خوبصورت اور مثبت ماحول بنایا ہے۔ زہرہ کی پہلی سالگرہ پر کوکو میلون تھیم رکھی گئی تھی اور اسی کی مناسبت سے پورے کمرے کو سجایا گیا تھا جوکہ نہایت خوبصورت منظر پیش کر رہاتھا۔




زہرہ شہروز کی سالگرہ کی چند تصاویراور ویڈیو کو یہاں پرپیش کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















