14 اگست کی شام کو ہاکس بے کے سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق منوڑہ کے قریب سمندر سے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے نوجوان کی لاش نکالی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت اسد اللہ کے نام سے ہوئی ہے جسے کارروائی کیلئے قریبی تھانے منتقل کر دی گئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















