Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

 راکل پریت کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

 بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کا کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

اداکارہ راکل پریت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rakul Singh (@rakulpreet)

راکل پریت کی جانب سے انسٹاگرام پرپوسٹ کی جا نے والی تصاویر میں انہیں سفید رنگ کے پینٹ کوٹ کو زیب تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

راکل پریت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

 

متعلقہ خبریں