Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فردین خان کی نئی تصویر نے صارفین کو حیران کر دیا

بالی وڈ اداکار فردین خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکار فردین خان نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس نے مداحوں سمیت بالی ووڈ کی معروف شخصیات کو حیران کر دیا ہے۔

فردین خان کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر میں اُنہیں سمندر کنارے دیکھا جا سکتا ہ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fardeen F Khan (@fardeenfkhan)

تصویر میں دیکھا جا سکتو ہے کہ اداکار بالکل فٹ اور اپنے پرانے سیڈول جسمانی لُک میں نظر آ رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ’سورج سمندر اور غروب ہوتا سورج، ایک خوبصورت دن کا بہترین اختتام۔‘

اداکار فردین خان، اداکار رتیش دیش مکھ کی فلم ’وِس فوٹ‘ سے فلم انڈسٹری میں دوبارہ سے انٹری دینے والے ہیں۔

واضح رہے کہ 49 سالہ فردین خان آخری بار 2010ء میں فلم ’دلہا مل گیا‘ میں سشمیتا سین کے ساتھ نظر آئے تھے۔

 

متعلقہ خبریں