جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملتان پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا دورہ دو روز پر مشتمل ہو گا۔
مولانا فضل الرحمان اپنے بیٹے اسد محمود کی رہائش گاہ پر قیام کریں گے۔
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کل کبیروالا جائیں گے۔
فضل الرحمان کا دورہ ملتان نجی مصروفیات پر ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں


















