Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ فلم’گھومر‘ کیلئے چیئر لیڈر بن گئیں

 ابھیشیک بچن کی نئی فلم گھومر کی تشہر کے لئے ان کی اہلیہ ایشوریا رائے اور بیٹی  آرادھیا بچن چیئر لیڈر بن گئیں۔

ابھیشیک بچن کی اسپورٹس فلم گھومر کے بارے میں ہر کوئی مثبت ردعمل دے رہا ہے ، یہی وجہ ہے کہ اب ایشوریا رائے اور آرادھیا بچن بھی ابھیشک کی حمایت کرنے والوں میں شامل ہو گئیں۔

ان کی ان دیکھی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان تینوں نے ایک جیسی ہوڈیز پہن رکھی ہیں ،جس پر پیلے رنگ سے فلم گھومر کا نام لکھا ہوا نظر آرہا ہے۔

پوسٹ دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HT City (@htcity)

18 اگست کو ریلیز ہونے والی ابھیشیک بچن کی فلم گھومر کو کہانی کے ساتھ ساتھ ان کی عمدہ پرفارمنس کے لیے بھی پذیرائی مل رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں