Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’ڈکی بھائی‘ کا سب سے بڑا خواب پورا ہوگیا

پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد رحمان عرف ڈکی بھائی کا سب سے بڑا خواب ہو گیا ہے۔

حال ہی میں سعد رحمان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saad Ur Rehman (@duckybhai)

شیئر کی گئی تصاویر میں ڈکی بھائی کو ایک مہنگی ترین گاڑی کے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ “میں جب بھی اس گاڑی کو سڑک پر دیکھتا تھا اس کا پیچھا کرتا تھا۔ الحمدللہ،  میں نے اپنی خوابوں کی کار خرید لی ہے، جو اب میرے گیراج میں کھڑی ہے”۔

معروف یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کی نامور شخصیات کی جانب سے ڈکی بھائی کو انکے خوابوں کی گاڑی حاصل کرنے پر مبارک باد دی جا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saad Ur Rehman (@duckybhai)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں