Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ بھومی پیڈنیکر کے رائل لک نے فینس کے دل جیت لیے

بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا۔

اداکارہ بھومی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو رائل لُک میں دلکش پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bhumi Pednekar (@bhumipednekar)

یاد رہے کہ اداکارہ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ لکس کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

 اداکارہ بھومی پیڈنیکر کی خوبصورتی لاجواب ہے ۔ لوگ اداکاری کے علاوہ ان کی خوبصورتی کے بھی چرچے کرتے رہتے ہیں ۔ بھومی نے انسٹاگرام پر ڈیزائنر لہنگے میں اپنے رائل لک کی تصاویر پوسٹ کرکے فینس کا دل چرا لیا ہے۔ (Photo:@bhumipednekar/Instagram)

آف وہائٹ کلر کے لہنگے میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں ، اداکارہ  کی گرین کلر کی فنگر رنگس بھی کافی اسٹائلش نظر آرہی ہے۔

اداکارہ کو آٹھ ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں اور فینس ان کی ہر اپ ڈیٹ کا بے تابی سے انتظار کرتے رہتے ہیں ۔

 آف وہائٹ کلر کے لہنگے میں اداکارہ حسن کی پری لگ رہی ہیں ۔ بھومی نے گرین کلر کے چوکر سیٹ کے ساتھ لانگ نیک پیس پہن رکھا ہے، جو ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہا ہے۔ (Photo:@bhumipednekar/Instagram)

اداکارہ بھومی پیڈنیکر ان دنوں اپنی آنے والی فلم تھینک یو فار کمنگ کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔

 اداکارہ نے اپنے لک کو گلوئنگ میک اپ کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ ان کی گرین کلر کی فنگر رنگس بھی کافی اسٹائلش نظر آرہی ہے ۔(Photo:@bhumipednekar/Instagram)

 اداکارہ نے اپنے شاندار لک سے فینس کو دیوانہ بنا لیا ہے ۔ ان کی جھکی ہوئی نظریں، ان کی نزاکت اور ان کا انداز لوگوں کو مدہوش کرنے کیلئے کافی ہے ۔ (Photo:@bhumipednekar/Instagram)

متعلقہ خبریں