بہاولپور تعلیمی بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 112948 بچوں نے نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں حصہ لیا۔
نویں جماعت پاس ہونے والے طلباء طالبات کی تعداد 56496 ہے۔
کامیابی کا تناسب 50.02 فیصد رہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















