Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ روینہ ٹنڈن کی مزاحیہ ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن کی مزاحیہ ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مزاحیہ کہانی سناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک صارف نے لکھا ہے کہ روینہ جی آپ کسی بم سے کم تو نہیں ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں