Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائرل ڈانس: شاہ رخ خان کے ’چلیا‘ کا بخار امریکا تک پہنچ گیا

شاہ رخ خان کے جوان کا بخار امریکا تک پہنچ گیا اور چلیا گانے پر ڈانس کرنے والی یہ خاتون بھی وائرل ہو گئیں۔

لاس اینجلس میں مقیم ان خاتون کی شاہ رخ خان کے چلیا گانے کی موسیقی  پر رقص کرنے کی ویڈیو نے سب دل جیت لئے ۔

ویڈیو دیکھیں:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں