Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بچے ہوئے چاولوں کو فریج میں رکھ کر کھانا خطرناک؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بچے ہوئے چاولوں کو فریج میں رکھ کر کھانا صحت کے لئے کس قدر خطرناک ہوسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق کچے چاولوں میں پہلے سے فوڈ پوائزننگ کے جراثیم موجود ہوتے ہیں جن میں پکنے کے بعد مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔

How to Cook Japanese Rice in a Rice Cooker • Just One Cookbook

ماہرین نے بتایا کہ چاولوں کو تازہ بنا کر کھانا ہی زیادہ بہتر ہے جبکہ یہ غذایت حاصل کرنے کا اہم ذریعہ بھی ہیں، تاہم بچ جانے والوں چاولوں کو فریج میں رکھنے کے بعد کھانے سے لوگ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوسکتے ہیں۔

چاولوں کو دوبارہ گرم کیا جائے تو اس میں کوئی خاص خطرے والی بات نہیں ہے۔

ضروری ہے کہ ساری رات چاولوں کو پانی میں بھگانے کے بعد پکایا جائے کیونکہ اس سے آرسینک کی 80 فیصد مقدار کم ہو جاتی ہے اور صرف اتنی مقدار رہ جاتی ہے جو صحت کے لیے زیادہ مہلک نہیں ہوتی۔

How To Cook Japanese Sticky Rice (The Easy Way) | Gousto Blog

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں