کمالیہ میں ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر کوچ میں تصادم ہوا جس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کمالیہ رجانہ روڈ پر پیش آیا جہاں ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر کوچ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بچے سمیت چار افراد کے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
حادثہ مسافر کوچ کا ٹائر پھٹنے سے ہوا اور بے قابو مسافر کوچ لوڈڈ ٹرالی سے ٹکرا گئی۔
ریسکیو 1122 نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















