Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ شردھا کپور کا فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلموں کے ساتھ  اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

شردھا کپور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سلور رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

       واضح رہے کہ اداکارہ شردھا کپور اور فوٹوگرافر روہن شریستھا کے بارے میں بھارتی میڈیا پر کئی بار یہ قیاس آرائیاں کی جا چکی ہیں کہ یہ دونوں جلد شادی کرنے والے ہیں۔

تاہم، شردھا اور روہن، دونوں کے والد اس خبر کی تردید کرتے ہوئے یہ کہہ چکے ہیں کہ ابھی ان دونوں کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہےاور وہ دونوں ایک دوسرے کے کالج کے دنوں سے صرف اچھے دوست ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں