بھارت کی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کی بولڈ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سونم باجوہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں سونم کو سیاہ رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کیا دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ سونم باجوہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10.4 ملین سے زائد ہے اور اداکارہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















