یوگنڈا میں بھی تمنا بھاٹیہ کے گانے کاوالا کی دھوم مچ گئی ہے، جہاں بچوں نے اس ہٹ گانے پر اپنی ڈانس کی مہارت دکھائی۔
اس ویڈیو کو کاوالا گانے کی گلوکارہ شلپا راؤ نے انسٹا گرام پر شیئر کیا۔
یہ بچے، جن کا تعلق یوگنڈا سے ہے، ہائپرز بورن ٹیلنٹڈ نامی گروپ کا حصہ ہیں۔ ان کی یہ کاوالا ڈانس کی ویڈیو بھی سب سے پہلے ایف سی بارسلونا نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















