Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دیویانکا ترپاٹھی کی سیاہ لباس میں تصاویر وائرل

بھارتی ڈرامہ اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہ لباس میں مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جابنب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہپا ہے۔

دیویانکا ترپاٹھی14 دسمبر 1984ء کو بھوپال، مدھیہ پردیش، بھارت میں پیدا ہوئیں۔

ڈراما ’’یہ ہیں محبتیں‘‘ میں ڈاکٹر عیشتا آئیر بھلا کے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور اپنی نت نئے فوٹو شوٹ سے بھی اپ ڈیت کرتی رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

متعلقہ خبریں