Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرویز خٹک کی پارٹی نے پی ٹی آئی کو بڑا سرپرائز دے دیا؛ انتہائی اہم وکٹ گرادی

پرویز خٹک کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے پی ٹی آئی کو بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے پیر فدا محمد نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

 پیر فدا محمد کو پرویز خان خٹک اور محمود خان نے پارٹی مفلر پہنایا، اس موقع پر پشاور کے سابق ایم پی ایز ملک واجد خان، ارباب وسیم، اشتیاق ارمڑ، ضیاءاللہ خان بنگش اور ملک شوکت خان بھی موجود تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں