Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرشمہ اور مادھوری نے کیا بلم پچکاری پر ڈانس، ویڈیو وائرل

بھارت کی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور معروف اداکارہ کرشمہ کپور  کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

دونوں اسٹارز نے مشہورِ گانا بلپ پچکاری پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میدیا پر وائرل ہو گئی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دونوں کو ایک ہی انداز میں ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

مادھوری اور کرشمہ کے مداحوں کی جانب سے ان کے اس ڈانس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ مادھوری اور کرشمہ نے فلم دل تو پاگل ہے میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں