بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
حال ہی میں وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ روینہ ٹنڈن ور ان کی بیٹی کو سیاہ رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
یاد رہے بالی وڈ کے اداکار اجے دیوگن کا بھانجا امان دیوگن اور اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی بہت جلد اسکرین پر ایک ساتھ ڈیبیو کرنے والے ہیں۔
امان دیوگن اور راشا تھڈانی کی فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی جس کی ہدایتکاری ابھیشیک کپور کریں گے جبکہ ان کی اہلیہ پرگیا کپور فلم کو پروڈیوس کریں گی۔
یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ فلم میں اجے دیوگن ایک خاص کردار ادا کریں گے جس کی تفصیلات ابھی سامنے آئی ہیں۔
علاوہ ازیں اس فلم میں مقبول ٹیلی ویژن اداکار موہت ملک کا ڈیبیو کی بھی توقع ہے جو ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے۔
واضح رہے فلحال فلم کا نام اور دیگر تفصیلات کو فلحال خفیہ رکھا گیا ہے تاہم کہا جارہا ہے اسے 9 فروری 2024 کو ریلیز کیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















