Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بولان؛ نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی

بولان میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کی جس کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بالاناڑی کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جس کے باعث تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

جاں بحق افراد کا تعلق مری قبائل سے بتایا جاتا ہے۔

فائرنگ کی وجہ قبائلی دشمنی بتائی جا رہی ہے۔

لاشوں اور زخمی شخص کو سول ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا ہے۔

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں