Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرن جوہر کس لڑکی سے محبت کرتے تھے؟

بالی وڈ انڈسٹری کے فلمساز کرن جوہر نے اپنی محبت کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔

فلمساز کرن جوہر نے بتایا کہ دسویں جماعت میں، میں ایک لڑکی سے محبت ہونے کا دکھاوا کرتا تھا۔

انہوں نے بتایا اس لڑکی کا نام شلاکا تھا۔

دوسری جانب ایک یوٹیوب پروگرام میں کرن جوہر کے انٹرویو کی قسط کا ٹریلر جاری ہوا جس میں کرن جوہر کہہ رہے ہیں کہ شاہ رخ خان وہ واحد انسان ہیں جنہوں نے کبھی مجھے کمتر دکھانے کی کوشش نہیں کی۔

واضح رہے کہ کرن جوہر نے 7 سال بعد فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی ہدایت کاری کی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں