معروف عالمِ دین و مذہبی جماعت جمعیت علمائے اسلام سندھ کے صوبائی امیر سائیں عبدالصمد ھالیجوی انتقال کرگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سائیں عبدالصمد ھالیجوی طویل عرصہ سے بیمار تھے اور ان کا کراچی کے نجی ہسپتال میں علاج جاری تھا۔

واضح رہے کہ سائیں عبدالصمد ھالیجوی درگاہ ھالیجوی کے سجادہ نشین اور سندھ میں جمعیت علمائے اسلام کے امیر تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















