پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وکلا نے پولیس سے گرفتاری کے وارنٹس مانگے تو پولیس نے وارنٹس دکھانے سے انکار کر دیا، پولیس گھسیٹتے ہوئے حلیم عادل شیخ کو وین میں ڈال کر روانہ ہو گئی۔
سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے تھے تاہم اینٹی کرپشن پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















