Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماورہ حسین کا نیا لُک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماورہ حسین کا نیا لُک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ کا نیا ہیئر اسٹائل دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

شئیر کی گئی تصاویر میں ماورہ حسین کو ہلکے رنگ کے خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں