بھارت کی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کی بولڈ تصاویر وائرل ہوگئی۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سونم باجوہ نے ایک اپنی کچھ تصاویر پوست کی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے وقالی تصاویر میں انہیں بیچ پر دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویرمیں سونم کو سیاہ اور نیلے رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کیا دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ سونم باجوہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10.4 ملین سے زائد ہے اور اداکارہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















