Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ ملائیکہ اروڑا بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں

 بالی وڈ کی نامور اداکارہ ، ماڈل اور ماہر ڈانسر ملائیکہ اروڑاائیر پورٹ پر اپنے بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔

اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ملائیکہ اروڑا  اپنے بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے گلے لگا رہی ہیں اور اسے الوداع کہنے کے بعد اداسی ان کے چہرے پر نمایاں ہے۔

واضح رہےکہ ملائیکہ کا بیٹا بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہا ہے جو سمیسٹر کی چھٹیوں پر اپنی والدہ اور والد ارباز خان سے ملنے بھارت آئے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں