بالی وڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کے حالیہ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
View this post on Instagram
ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہے۔
نورا فتیحی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر سلور رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین ورا فتیحی کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں اور بیادری کی بھی۔
دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔
واضح رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















