اپنی بیماری کی وجہ سے کام سے بریک پر جانے والی معروف اداکارہ، سمانتھا روتھ پربھو کی فلم ’خوشی‘ یکم ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنی ہے جسے شائقین بہت پسند کر رہے ہیں۔
حال ہی میں ریلیز ہونے والے اپنے فلم پر زبردست ردعمل اداکارہ نے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے چند تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی۔
View this post on Instagram
اس پوسٹ میں اداکارہ نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور لکھا کہ “یہ کبھی بھی آسان نہیں ہوتا، یہ ایک خواب کے سچ ہونے کا امکان ہے جو زندگی کو دلچسپ بناتا ہے۔ کشی کے لیے آپ کا شکریہ… تصویر 1- فلم کی ریلیز کے بعد… تصویر 2 اور 3- اس سے پہلے کا دباؤ ویڈیو 4- آپ مجھے زندہ خوش قسمت لڑکی کی طرح محسوس کرواتے ہیں،”
خیال رہے کہ معروف خاتون ریلیز کی تقریبات کا حصہ نہیں تھیں کیونکہ وہ اس وقت کیلیفورنیا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















