Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وہ غذائیں جن کو ایک ساتھ کھانا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے!

آج ہم آپکو اُن غذاؤں کے بارے میں بتائیں گے جن کو ایک ساتھ کھانا انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

پھل اور دہی

پھل سب سے صحت بخش غذا تصور کیے جاتے ہیں لیکن انہیں اکیلا کھایا جائے،  اگر آپ انہیں دہی جیسے دیگر کھانوں کے ساتھ ملا کر کھائیں گے تو یہ معدے میں کھٹا پن اور بدہضمی کا سبب بن سکتے ہیں۔

Honey-Vanilla Yogurt Fruit Salad - Mel's Kitchen Cafe

دودھ اور کینو کا جوس

دودھ اور اورنج جوس دونوں کو ایک ساتھ پینا پیٹ خراب کر سکتا ہے کیونکہ سنگترے میں تیزاب ہوتا ہے جو دودھ کو جما سکتا ہے جس سے یہ ایک پنیر کی طرح نظر آتا ہے۔

Orange juice vs milk: Which is a better morning drink? | The Times of India

برگر اور فرائز

یہ انتہائی عام ہے کہ برگر کے ساتھ فرائز بھی پیش کیے جاتے ہیں لیکن ماہرین اسے درست نہیں سمجھتے۔

Burger and Pub Fries

پانی اور کھانا

اگرچہ آپ کو کھانے کے ساتھ ایک گلاس پانی رکھنا عام معلوم ہو سکتا ہے، لیکن اگر آپ اسے کھاتے وقت پیتے ہیں تو اس سے صحت کے بہت سے خطرات ہو سکتے ہیں۔

Is it alright to drink water during meals? | The Star

کیلے اور دودھ

کیلے اور دودھ کو ایک ساتھ ملا کر کھانے سے یہ مرکب بہت بھاری ہوجاتا ہے اور بہت زہریلا ہے۔

یہ جسم میں بھاری پن پیدا کرنے اور دماغ کو سست کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔

Have you been consuming milk and banana together? You must read this | The Times of India

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں