مارگلہ روڈ پر بڑی اور بار بردار گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بغیر روٹ پرمٹ اور ممنوعہ اوقات میں گاڑیوں کے داخلے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
یہ اقدام مارگلہ روڈ پر حادثات سے بچاؤ اور عوام کے تحفظ کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔
کسی بھی ایمرجنسی میں شہری پکار 15 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















